بحری کارگو ٹرانزٹ پالیسیاں
بحری کارگو ٹرانزٹ پالیسیاں اندرون ملک سفر کے خدشات نیز بین الاقوامی سفری خطرات دونوں کو تحفظ دینے کے لئے جاری کی جاتی ہیں جس میں بحری یا بذریعہ ڈاک بھیجا جانے والا سامان بھی شامل ہوسکتا ہے
آپ کا تحفظ ہماری ترجیح
کمپنی کی جانب سے ایک مناسب ہوم انشورنس پلان کے بارے میں آپ سب جانتے اور 50 سالوں سے اس پر اعتماد کرتے ہیں۔
ٹریول شیور آفر
ٹریول شیور شنیگن ریاستوں اور دنیا بھر میں تمامتر مقامات کے لئے ایک وسیع تر پالیسی ہے جو اسپتال میں داخل ہونے اور بیرونی علاج دونوں کے لئے ایک لاکھ امریکی
آئی جی آئی آٹو کور
آئی جی آئی آٹو کور انفرادی اور کارپوریٹ دونوں صارفین کے لئے ایک جامع آٹو بیمہ پلان ہے جو درج ذیل صورتوں میں آپ کو گاڑی کے بیمہ کی پیشکش کرتا ہے۔
ہیلتھ شیور آفر
بيلته شیور کارپوریٹ صارفین اور اداروں کو پیشہ ورانہ عملے اور مالیاتی استحکام کے ذریعے ہیلتھ کیئر کی ضرورت کا منظم حل پیش کر رہا ہے اور پچاس سالوں سے زائد عرصے سے اس شعبے میں بیمہ کا تجربہ رکھتا ہے۔
اسٹینڈرڈ فا ئر پالیسی
سٹینڈرڈ فائر پالیسی کے ساتھ جو حادثاتی آتشزدگی کے باعث نقصان کی تلافی پر مشتمل ہے، مختلف اضافی صورتوں میں بیمہ تحفظ دیا جاتا ہے جس میں فسادات اور ہڑتال اور فضائی ماحولیاتی نقصانات بارش سیلاب سمندری طوفان وغیره)
خو ش آ مد ید اور شکر یہ ہمار ی ویب سا ئٹ وزٹ کرنے کے لیے
ہم اپنے حصص یافتگان ، صارفین اور ملازمین کو فائد ہ مند مصنوعات فراہم کر نے کے لحاظ سے انڈسٹر ی میں سب سے بہتر ین اور ایک اچھے کارپوریٹ شہر ی کی حیثیت سے فخر محسوس کر تے ہیں۔
آ ئی جی آ ئی جنر ل انشو ر نس لمیٹڈ کے لیے سال2023 ایک اور انتہا ئی کامیاب سال ر ہا ہے ۔ہم نے کنویشنل اور تکا فل کے مشتر کہ کاروبارکے لیے مجموعی پر یمیم میں 14.3 بلین کا اضا فہ کیا ۔پر یمیم کے اضا فے کے نتیجے میں زیر جا ئز ہ نتا ئج ہمار ے کنو یشنل آپر یشنزسے 459 ملین رو پے اور تکا فل آ پر یشنزسے 172 ملین رو پے ظا ہر ہو ئے ۔ ہما ر ی سر مایہ کا ر ی کی آ مد نی نے بھی بڑھتے ہوئے کاروبار میں اضا فے کا ر حجان ظاہر کیا ہے جس کے نتیجے میں بعد از ٹیکس منافع 673 ملین رو پے ہے ۔
ہم اپنے ملازمین کو اپنا سب سے قیمتی اثاثہ سمجھتے ہیں ۔ہما ر ے HRکا فلسفہ ذمہ دارانہ صلاحیت ، نئے اقدامات کو فروغ دیتا ہے اور پور ے بورڈ میں جدت کا خیر مقد م کرتا ہے ۔ہم اپنے حصص یافتگا ن کو بہترین فائد ے کی فراہمی کے لیے انڈسٹر ی میں بہتر ین ٹیلنٹ کو شامل کر نے،رقرار ر کھنے اور ان کی ترقی کے لیے کوشاں ہیں ۔
گزشتہ برسوں کے دوران ، ہم نے اسپانسر ڈ خیراتی اداروں کی مدد سے تعلیم ،صحت اور ماحولیات کے شعبوں میں متعدد سماجی شعبے کی تنظیموں کی معاونت کی ہے ۔سال2023 اس سے مختلف نہیں تھا ۔ہم اپنے صارفین ، کا روبار ی شراکتداروں اور ملازمین کا ہم پر یقین ر کھنے ر کھنے کے لیے اور ہما ر ے شیئر ہولڈرزکا آ ئی جی آ ئی جنر ل انشو ر نس لمیٹڈ پر مسلسل اعتماد اور حمایت کے لیے تہہ د ل سے شکر یہ ادا کر تے ہیں۔