پروڈکٹس
پروڈکٹس
لائیو اسٹاک انشورنس
ایک انشورنس پالیسی جو مویشیوں کی موت یا چوٹ سے ہونے والے نقصانات کی کوریج فراہم کرتی ہے
Read More
فصل کی انشورنس
فصلوں کی انشورنس ، پاکستان کی زرعی صنعت کا ایک اہم حصہ ہے اور جدید کسان کے لئے رسک مینجمنٹ کا ایک اہم ذریعہ ہے۔
Read More
ٹریول شیور
ٹریول شیور شنیگن ریاستوں اور دنیا بھر میں تمامتر مقامات کے لئے ایک وسیع تر پالیسی ہے جو اسپتال میں داخل ہونے اور بیرونی علاج دونوں کے لئے ایک لاکھ امریکی ڈالر تک طبی اخراجات کو کور کررہی ہے
Read More
ہیلتھ شیور
ہیلتھ شیور کارپوریٹ صارفین اور اداروں کو پیشہ ورانہ عملے اور مالیاتی استحکام کے ذریعے ہیلتھ کیئر کی ضرورت کا منظم حل پیش کررہا ہے اور پچاس سالوں سے زائد عرصے سے اس شعبے میں بیمہ کا تجربہ رکھتا ہے
آئی جی آئی ڈرائیو
آئی جی آئی جنرل انشورنس لمیٹڈ کا ماتحت ادارہ ہے ، جو اپنے صارفین کو پاکستان میں وہیکل ٹریکنگ اور فلیٹ مینجمنٹ خدمات فراہم کرنے کے لئے پی ٹی اے سے لائسنس یافتہ ہے
Read More